آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 41
وَ فِیْ عَادٍ اِذْ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمُ الرِّیْحَ الْعَقِیْمَۚ﴿41﴾
- وَفِيْ عَادٍاور عاد میں
- اِذْ اَرْسَلْنَاجب بھیجا ہم نے
- عَلَيْهِمُان پر
- الرِّيْحَ الْعَقِيْمَبےنفع ہوا کو۔ بیخبر ہوا کو۔ بانجھ ہوا کو
Translation · Aasan Quran
نیز قوم عاد میں (بھی ہم نے ایسی ہی نشانی چھوڑی تھی) جب ہم نے ان پر ایک ایسی آندھی بھیجی جو ہر بہتری سے بانجھ دی۔ (14)
Tafseer · Aasan Quran
14: یعنی وہ عذاب کی آندھی تھی، اس لیے ہواؤں میں عام طور سے جو فائدے ہوا کرتے ہیں، وہ اس میں نہیں تھے۔ قوم عاد کا تعارف سورة اعراف : 65 میں اور قوم ثمود کا تعارف سورة اعراف : 73 میں گذر چکا ہے۔