آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 42
مَا تَذَرُ مِنْ شَیْءٍ اَتَتْ عَلَیْهِ اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِیْمِؕ﴿42﴾
- مَانہ
- تَذَرُ مِنْ شَيْءٍچھوڑتی تھی کسی چیز کو
- اَتَتْ عَلَيْهِآئی جس پر
- اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِيْمِمگر اس نے کردیا اس کو بوسیدہ ہڈیوں کی طرح
Translation · Aasan Quran
وہ جس چیز پر بھی گزرتی، اسے ایسا کر چھوڑتی، جیسے وہ گل کر چورا چورا ہوگئی ہو۔