آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 43
وَ فِیْ ثَمُوْدَ اِذْ قِیْلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوْا حَتّٰى حِیْنٍ﴿43﴾
- وَفِيْ ثَمُوْدَاور ثمود میں
- اِذْ قِيْلَ لَهُمْجب کہا گیا ان سے
- تَمَتَّعُوْافائدے اٹھا لو
- حَتّٰى حِيْنٍایک وقت تک
Translation · Aasan Quran
اور ثمود میں بھی (ایسی ہی نشانی تھی) جب ان سے کہا گیا تھا کہ : تھوڑے وقت تک مزے اڑا لو۔ (پھر سیدھے نہ ہوئے تو عذاب آئے گا)