آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 49
وَ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَیْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ﴿49﴾
- وَمِنْ كُلِّ شَيْءٍاور ہر چیز میں سے
- خَلَقْنَابنائے ہم نے
- زَوْجَيْنِجوڑے
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَذَكَّرُوْنَتم نصیحت پکڑو
Translation · Aasan Quran
اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے پیدا کیے ہیں، (17) تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔
Tafseer · Aasan Quran
17: قرآن کریم نے یہ حقیقت کئی جگہ بیان فرمائی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہر چیز میں (نر اور مادہ) جوڑے پیدا فرمائے ہیں، یہ بات پہلے سائنس کو دریافت نہیں ہوئی تھی، لیکن اب سائنس نے بھی اس قرآنی حقیقت کا اعتراف کرلیا ہے۔