Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 50

  1. فَفِرُّوْۤا اِلَى اللّٰهِ١ؕ اِنِّیْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۚ﴿50﴾

    1. فَفِرُّوْٓا اِلَىپس دوڑو طرف
    2. اللّٰهِ ۭاللہ کی
    3. اِنِّىْ لَكُمْبیشک میں تمہارے لیے
    4. مِّنْهُاس کی طرف سے
    5. نَذِيْرٌڈرانے والا ہوں
    6. مُّبِيْنٌکھلم کھلا
Translation · Aasan Quran
لہذا دوڑو اللہ کی طرف (18) یقین جانو، میں اس کی طرف سے تمہارے لیے صاف صاف خبردار کرنے والا (بن کر آیا) ہوں۔
Tafseer · Aasan Quran
18: یعنی اللہ تعالیٰ کے مقرر کیے ہوئے دین پر ایمان لانے اور اس کے تقاضوں پر عمل کرنے میں جلدی کرو۔