آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 52
كَذٰلِكَ مَاۤ اَتَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا قَالُوْا سَاحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌۚ﴿52﴾
- كَذٰلِكَاسی طرح
- مَآ اَتَى الَّذِيْنَنہیں آیا ان لوگوں کے پاس
- مِنْ قَبْلِهِمْجو ان سے پہلے تھے
- مِّنْ رَّسُوْلٍکوئی رسول
- اِلَّا قَالُوْامگر انہوں نے کہا
- سَاحِرٌجادوگر
- اَوْ مَجْنُوْنٌیا مجنون
Translation · Aasan Quran
اسی طرح ان سے پہلے جو لوگ تھے ان کے پاس بھی کوئی پیغمبر ایسا نہیں آیا جس کے بارے میں انہوں نے یہ نہ کہا ہو کہ : جادوگر ہے، یا دیوانہ ہے۔