آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 53
اَتَوَاصَوْا بِهٖ١ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَۚ﴿53﴾
- اَتَوَاصَوْا بِهٖ ۚکیا وہ ایک دوسرے کو اس کے س اتھ نصیحت کر گئے
- بَلْ هُمْبلکہ وہ
- قَوْمٌ طَاغُوْنَلوگ ہیں سرکش
Translation · Aasan Quran
کیا یہ ایک دوسرے کو اس بات کی وصیت کرتے چلے آئے ہیں ؟ نہیں، بلکہ یہ سرکش لوگ ہیں۔