Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 52. At-Tur · Ayah 20

  1. مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى سُرُرٍ مَّصْفُوْفَةٍ١ۚ وَ زَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍ﴿20﴾

    1. مُتَّكِئِيْنَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
    2. عَلٰي سُرُرٍاوپر تختوں کے
    3. مَّصْفُوْفَةٍ ۚصف باندھے ہوئے
    4. وَزَوَّجْنٰهُمْاور بیادہ دیں گے ہم ان کو
    5. بِحُوْرٍ عِيْنٍساتھ سفید عورتوں کے، بڑی آنکھوں والی
Translation · Aasan Quran
وہ ایک قطار میں لگی ہوئی اونچی نشستوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے، اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ان کا بیاہ کردیں گے۔