آسان قرآن
Aasan Quran · 52. At-Tur · Ayah 36
اَمْ خَلَقُوا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ١ۚ بَلْ لَّا یُوْقِنُوْنَؕ﴿36﴾
- اَمْ خَلَقُوایا انہوں نے پیدا کیے
- السَّمٰوٰتِآسمان
- وَالْاَرْضَ ۚاور زمین
- بَلْ لَّا يُوْقِنُوْنَبلکہ وہ یقین نہیں کرتے
Translation · Aasan Quran
یا کیا آسمان اور زمین انہوں نے پیدا کیے ہیں ؟ نہیں، بلکہ اصل بات یہ ہے کہ یہ یقین نہیں رکھتے۔