آسان قرآن
Aasan Quran · 52. At-Tur · Ayah 35
اَمْ خُلِقُوْا مِنْ غَیْرِ شَیْءٍ اَمْ هُمُ الْخٰلِقُوْنَؕ﴿35﴾
- اَمْ خُلِقُوْایا وہ پیدا کیے گئے
- مِنْ غَيْرِ شَيْءٍبغیر کسی چیز کے
- اَمْ هُمُ الْخٰلِقُوْنَیا وہ خالق ہیں۔ بنانے والے ہیں
Translation · Aasan Quran
کیا یہ لوگ بغیر کسی کے آپ سے آپ پیدا ہوگئے، یا یہ خود (اپنے) خالق ہیں ؟