آسان قرآن
Aasan Quran · 52. At-Tur · Ayah 39
اَمْ لَهُ الْبَنٰتُ وَ لَكُمُ الْبَنُوْنَؕ﴿39﴾
- اَمْ لَهُ الْبَنٰتُیا اس کے لیے ہیں بیٹیاں
- وَلَكُمُ الْبَنُوْنَاور تمہارے لیے ہیں بیٹے
Translation · Aasan Quran
کیا اللہ کے حصے میں تو بیٹیاں ہیں اور بیٹے تمہارے حصے میں آئے ہیں ؟