Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 52. At-Tur · Ayah 43

  1. اَمْ لَهُمْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ١ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ﴿43﴾

    1. اَمْ لَهُمْیا ان کے لیے
    2. اِلٰهٌ غَيْرُ اللّٰهِ ۭکوئی الہ ہے اللہ کے سوا
    3. سُبْحٰنَ اللّٰهِپاک ہے اللہ
    4. عَمَّا يُشْرِكُوْنَاس سے جو وہ شریک ٹھہراتے ہیں
Translation · Aasan Quran
کیا اللہ کے سوا ان کا کوئی اور خدا ہے ؟ پاک ہے اللہ اس شرک سے جو یہ کر رہے ہیں۔