آسان قرآن
Aasan Quran · 52. At-Tur · Ayah 46
یَوْمَ لَا یُغْنِیْ عَنْهُمْ كَیْدُهُمْ شَیْئًا وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَؕ﴿46﴾
- يَوْمَ لَا يُغْنِيْ عَنْهُمْجس دن نہ کام آئے گی ان کو
- كَيْدُهُمْان کی چال
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَّلَا هُمْاور نہ وہ
- يُنْصَرُوْنَوہ مدد کیے جائیں گے
Translation · Aasan Quran
جس دن ان کی مکاری ان کے کچھ کام نہیں آئے گی، اور نہ انہیں کوئی مدد مل سکے گی۔