Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 52. At-Tur · Ayah 45

  1. فَذَرْهُمْ حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ فِیْهِ یُصْعَقُوْنَۙ﴿45﴾

    1. فَذَرْهُمْپس چھوڑو ان کو
    2. حَتّٰى يُلٰقُوْایہاں تک کہ وہ جا ملیں
    3. يَوْمَهُمُاپنے دن سے
    4. الَّذِيْوہ جو
    5. فِيْهِاس میں
    6. يُصْعَقُوْنَبےہوش کیے جائیں گے
Translation · Aasan Quran
لہذا (اے پیغمبر) تم انہیں (ان کے حال پر) چھوڑ دو ، یہاں تک کہ یہ اپنے اس دن سے جا ملیں جس میں ان کے ہوش جاتے رہیں گے۔