آسان قرآن
Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 11
مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَاٰى﴿11﴾
- مَانہیں
- كَذَبَجھوٹ بولا
- الْفُؤَادُدل نے
- مَا رَاٰىجو اس نے دیکھا
Translation · Aasan Quran
جو کچھ انہوں نے دیکھا، دل نے اس میں کوئی غلطی نہیں کی۔ (6)
Tafseer · Aasan Quran
6: یعنی ایسا نہیں ہوا کہ آنکھ نے جو کچھ دیکھا ہو، دل نے اس کے سمجھنے میں غلطی کردی ہو۔