آسان قرآن
Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 10
فَاَوْحٰۤى اِلٰى عَبْدِهٖ مَاۤ اَوْحٰىؕ﴿10﴾
- فَاَوْحٰٓى اِلٰى عَبْدِهٖتو اس نے وحی کی اس کے بندے کی طرف
- مَآ اَوْحٰىجو اس نے وحی کی۔ وحی پہنچائی
Translation · Aasan Quran
اس طرح اللہ کو اپنے بندے پر جو وحی نازل فرمانی تھی، وہ نازل فرمائی۔