Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 17

  1. مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَ مَا طَغٰى﴿17﴾

    1. مَا زَاغَ الْبَصَرُنہیں کجی کی نگاہ نے
    2. وَمَا طَغٰىاور نہ وہ حد سے بڑھی
Translation · Aasan Quran
(پیغمبر کی) آنکھ نہ تو چکرائی اور نہ حد سے آگے بڑھی۔ (9)
Tafseer · Aasan Quran
9: یعنی نہ تو نگاہ نے دیکھنے میں کوئی دھوکا کھایا، اور نہ وہ اس حد سے آگے بڑھی جو اللہ تعالیٰ نے اس کے لئے مقرر فرمادی تھی کہ اس سے آگے نہ دیکھے۔