Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 16

  1. اِذْ یَغْشَى السِّدْرَةَ مَا یَغْشٰىۙ﴿16﴾

    1. اِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَجب چھا رہا تھا سدرہ پر
    2. مَا يَغْشٰىجو کچھ چھا رہا تھا
Translation · Aasan Quran
اس وقت اس بیر کے درخت پر وہ چیزیں چھائی ہوئی تھیں جو بھی اس پر چھائی ہوئی تھیں۔ (8)
Tafseer · Aasan Quran
8: یہ آیت بھی ایک عربی محاورے کے مطابق ہے جس کا ٹھیک ٹھیک ترجمہ اس کے صحیح تأ ثر کے ساتھ بہت مشکل ہے، مطلب یہ ہے کہ جو چیزیں اس بیر کے درخت پر چھائی ہوئی تھیں وہ بیان سے باہر ہیں، احادیث میں حضور نبی کریم ﷺ نے اس واقعہ کی جو تشریح فرمائی ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس وقت لاتعداد فرشتے سونے کے پروانے کی شکل میں اس درخت پر آنحضرت ﷺ کی زیارت کے لئے جمع ہوگئے تھے۔