Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 23

  1. اِنْ هِیَ اِلَّاۤ اَسْمَآءٌ سَمَّیْتُمُوْهَاۤ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ مَّاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ بِهَا مِنْ سُلْطٰنٍ١ؕ اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ مَا تَهْوَى الْاَنْفُسُ١ۚ وَ لَقَدْ جَآءَهُمْ مِّنْ رَّبِّهِمُ الْهُدٰىؕ﴿23﴾

    1. اِنْ هِىَنہیں وہ
    2. اِلَّآ اَسْمَآءٌمگر کچھ نام ہیں
    3. سَمَّيْتُمُوْهَآنام رکھے تم نے ان کے
    4. اَنْتُمْتم نے
    5. وَاٰبَآؤُكُمْاور تمہارے آباؤ اجداد نے
    6. مَّآ اَنْزَلَ اللّٰهُنہیں نازل کی اللہ نے
    7. بِهَا مِنْ سُلْطٰنٍ ۭساتھ اس کے کوئی دلیل
    8. اِنْ يَّتَّبِعُوْنَنہیں وہ پیروی کرتے
    9. اِلَّا الظَّنَّمگر گمان کی
    10. وَمَا تَهْوَى الْاَنْفُسُ ۚاور جو خواہش کرتے ہیں نفس
    11. وَلَقَدْ جَآءَهُمْاور البتہ تحقیق آئی ان کے پاس
    12. مِّنْ رَّبِّهِمُ الْهُدٰىان کے رب کی طرف سے ہدایت
Translation · Aasan Quran
ان کی حقیقت اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ یہ کچھ نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادوں نے رکھ لیے ہیں، اللہ نے ان کے حق میں کوئی ثبوت نازل نہیں کیا، درحقیقت یہ (کافر) لوگ محض وہم و گمان اور نفسانی خواہشات کے پیچھے چل رہے ہیں، حالانکہ ان کے پروردگار کی طرف سے ان کے پاس ہدایت آچکی ہے۔