Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 28

  1. وَ مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ١ؕ اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ١ۚ وَ اِنَّ الظَّنَّ لَا یُغْنِیْ مِنَ الْحَقِّ شَیْئًاۚ﴿28﴾

    1. وَمَا لَهُمْاور نہیں ان کے لیے
    2. بِهٖساتھ اس کے
    3. مِنْ عِلْمٍ ۭکوئی علم
    4. اِنْ يَّتَّبِعُوْنَنہیں وہ پیروی کرتے
    5. اِلَّا الظَّنَّ ۚمگر گمان کی
    6. وَاِنَّ الظَّنَّاور بیشک گمان
    7. لَانہیں
    8. يُغْنِيْکام آتا
    9. مِنَ الْحَقِّ شَيْئًاحق سے کچھ بھی۔ کوئی چیز
Translation · Aasan Quran
حالانکہ انہیں اس بات کا ذرا بھی علم نہیں ہے، وہ محض وہم و گمان کے پیچھے چل رہے ہیں، اور حقیقت یہ ہے کہ وہم و گمان حق کے معاملے میں بالکل کار آمد نہیں۔