Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 27

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ لَیُسَمُّوْنَ الْمَلٰٓئِكَةَ تَسْمِیَةَ الْاُنْثٰى﴿27﴾

    1. اِنَّ الَّذِيْنَیشک وہ لوگ
    2. لَا يُؤْمِنُوْنَ بالْاٰخِرَةِجو ایمان نہیں لاتے آخرت پر
    3. لَيُسَمُّوْنَ الْمَلٰٓئِكَةَالبتہ وہ نام رکھتے ہیں فرشتوں کے
    4. تَسْمِيَةَ الْاُنْثٰىنام عورتوں والے
Translation · Aasan Quran
جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، وہ فرشتوں کو زنانے ناموں سے یاد کرتے ہیں۔ (14)
Tafseer · Aasan Quran
14: یعنی انہیں خدا کی بیٹیاں قرار دیتے ہیں۔