Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 31

  1. وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۙ لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اَسَآءُوْا بِمَا عَمِلُوْا وَ یَجْزِیَ الَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا بِالْحُسْنٰىۚ﴿31﴾

    1. وَلِلّٰهِاور اللہ ہی کے لیے ہے
    2. مَاجو کچھ
    3. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں ہے
    4. وَمَا فِي الْاَرْضِ ۙاور جو کچھ زمین میں ہے
    5. لِيَجْزِيَ الَّذِيْنَتاکہ بدلہ دے ان لوگوں کو
    6. اَسَآءُوْاجنہوں نے برا کیا
    7. بِمَا عَمِلُوْاساتھ اس کے جو انہوں نے کام کیے
    8. وَيَجْزِيَ الَّذِيْنَاور جزا دے ان لوگوں کو
    9. اَحْسَنُوْا بالْحُسْنٰىجنہوں نے اچھا کیا ساتھ بھلائی کے
Translation · Aasan Quran
اور آسمانوں میں جو کچھ ہے وہ بھی اور زمین میں جو کچھ ہے وہ بھی اللہ ہی کا ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ جنہوں نے برے کام کیے ہیں، وہ ان کو ان کے عمل کا بھی بدلہ دے گا، اور جنہوں نے نیک کام کیے ہیں، ان کو بہترین بدلہ عطا کرے گا۔