آسان قرآن
Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 45
وَ اَنَّهٗ خَلَقَ الزَّوْجَیْنِ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰىۙ﴿45﴾
- وَاَنَّهٗاور بیشک وہی ہے
- خَلَقَ الزَّوْجَيْنِجس نے پیدا کیا جوڑوں کو
- الذَّكَرَ وَالْاُنْثٰىنر اور مادہ (کی شکل میں)
Translation · Aasan Quran
اور یہ کہ اسی نے نر اور مادہ کے دو جوڑے پیدا کیے ہیں۔