Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 46

  1. مِنْ نُّطْفَةٍ اِذَا تُمْنٰى۪﴿46﴾

    1. مِنْ نُّطْفَةٍنطفے سے
    2. اِذَا تُمْنٰىجب وہ ٹپکایا جاتا ہے
Translation · Aasan Quran
(وہ بھی صرف) ایک بوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے۔ (22)
Tafseer · Aasan Quran
22: نطفہ تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن اسی سے کبھی نر پیدا ہوتا ہے اور کبھی مادہ، جو اللہ تعالیٰ نطفے کی چھوٹی سی بوند میں نر اور مادہ پیدا کرنے کے لئے الگ الگ خصوصیات پیدا فرماتا ہے کیا وہ اسی نر اور مادہ کے بعد دوبارہ زندگی دینے پر قادر نہیں ہے ؟