Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 53. An-Najm · Ayah 9

  1. فَكَانَ قَابَ قَوْسَیْنِ اَوْ اَدْنٰىۚ﴿9﴾

    1. فَكَانَ قَابَتو تھا اندازے سے۔ برابر
    2. قَوْسَيْنِدو کمان کے
    3. اَوْ اَدْنٰىیا اس سے کم تر۔ قریب
Translation · Aasan Quran
یہاں تک کہ وہ دو کمانوں کے فاصلے کے برابر آگیا، (5) بلکہ اس سے بھی زیادہ نزدیک
Tafseer · Aasan Quran
5: یہ عربی زبان کا ایک محاورہ ہے۔ جب دو آدمی آپس میں دوستی کا عہد کرتے تھے تو اپنی کمانیں ایک دوسرے سے ملا لیتے تھے۔ اس وجہ سے جب زیادہ قرب بیان کرنا ہوتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ وہ دو کمانوں کے فاصلے کے برابر قریب آگئے۔