Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 42

  1. كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كُلِّهَا فَاَخَذْنٰهُمْ اَخْذَ عَزِیْزٍ مُّقْتَدِرٍ﴿42﴾

    1. كَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَاانہوں نے جھٹلایا ہماری آیات کو
    2. كُلِّهَاساری کی ساری
    3. فَاَخَذْنٰهُمْتو پکڑ لیا ہم نے ان کو
    4. اَخْذَ عَزِيْزٍ مُّقْتَدِرٍپکڑنا زبردست اقتدار والے کا
Translation · Aasan Quran
انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلا دیا تھا، اس لیے ہم نے ان کو ایسی پکڑ میں لیا جیسی ایک زبردست قدرت والے کی پکڑ ہوتی ہے۔