Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 44

  1. اَمْ یَقُوْلُوْنَ نَحْنُ جَمِیْعٌ مُّنْتَصِرٌ﴿44﴾

    1. اَمْ يَقُوْلُوْنَیا وہ کہتے ہیں
    2. نَحْنُ جَمِيْعٌہم سب کے سب۔ جماعت
    3. مُّنْتَصِرٌبدلہ لینے والے ہیں
Translation · Aasan Quran
یا ان کا کہنا یہ ہے کہ ہم ایسی جمیعت ہیں جو اپنا بچاؤ آپ کرلے گی ؟ (12)
Tafseer · Aasan Quran
12: جب مکہ مکرمہ کے کافروں کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرایا جاتا تھا تو وہ یہ کہتے تھے کہ ہمارا جتھہ بڑا مضبوط ہے، ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔