Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 8

  1. مُّهْطِعِیْنَ اِلَى الدَّاعِ١ؕ یَقُوْلُ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا یَوْمٌ عَسِرٌ﴿8﴾

    1. مُّهْطِعِيْنَدوڑنے والے ہیں
    2. اِلَىطرف
    3. الدَّاعِ ۭپکارنے والے کے
    4. يَقُوْلُ الْكٰفِرُوْنَکہیں گے کافر
    5. ھٰذَا يَوْمٌ عَسِرٌیہ دن ہے سخت
Translation · Aasan Quran
دوڑے جارہے ہوں گے اسی پکارے والے کی طرف۔ یہی کافر (جو قیامت کا انکار کرتے تھے) کہیں گے کہ یہ تو بہت ہی کٹھن دن ہے۔