آسان قرآن
Aasan Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 9
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ فَكَذَّبُوْا عَبْدَنَا وَ قَالُوْا مَجْنُوْنٌ وَّ ازْدُجِرَ﴿9﴾
- كَذَّبَتْجھٹلایا
- قَبْلَهُمْان سے پہلے
- قَوْمُ نُوْحٍقوم نوح نے
- فَكَذَّبُوْا عَبْدَنَاتو انہوں نے جھٹلایا ہمارے بندے کو
- وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
- مَجْنُوْنٌمجنون ہے
- وَّازْدُجِرَاور ڈانٹا گیا۔ خوب دھمکی دیا گیا
Translation · Aasan Quran
ان سے پہلے نوح کی قوم نے بھی جھٹلانے کا رویہ اختیار کیا تھا۔ انہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا، اور کہا کہ : یہ دیوانے ہیں، اور انہیں دھمکیاں دی گئیں۔