آسان قرآن
Aasan Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 13
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿13﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
Translation · Aasan Quran
(اے انسانوں اور جنات) اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ؟