Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 14

  1. خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِۙ﴿14﴾

    1. خَلَقَ الْاِنْسَانَاس نے پیدا کیا انسان کو
    2. مِنْ صَلْصَالٍبجنے والی مٹی سے
    3. كَالْفَخَّارِٹھیکری کی طرح
Translation · Aasan Quran
اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا۔