آسان قرآن
Aasan Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 41
یُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَ بِسِیْمٰىهُمْ فَیُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِیْ وَ الْاَقْدَامِۚ﴿41﴾
- يُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَپہچانے جائیں گے مجرم
- بِسِيْمٰهُمْاپنے چہروں کے ساتھ
- فَيُؤْخَذُ بالنَّوَاصِيْتو پکڑے جائیں گے پیشانی کے بالوں سے
- وَالْاَقْدَامِاور قدموں سے
Translation · Aasan Quran
مجرم لوگوں کو ان کی علامتوں سے پہچان لیا جائے گا، پھر انہیں سر کے بالوں اور پاؤں سے پکڑا جائے گا۔