Tafseer-e-Majidi - An-Najm : 18
ذٰلِكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ مُوْهِنُ كَیْدِ الْكٰفِرِیْنَ
ذٰلِكُمْ : یہ تو ہوا وَاَنَّ : یہ کہ اللّٰهَ : اللہ مُوْهِنُ : سست کرنیوالا كَيْدِ : مکر۔ داؤ الْكٰفِرِيْنَ : کافر (جمع)
یہ تو ہوچکا،28 ۔ اور بیشک اللہ کمزور کرکے رہے گا کافروں کی تدبیر کو،29 ۔
28 ۔ یعنی یہ ایک مصلحت تو پوری ہوچکی۔ 29 ۔ (اور وہ بھی کمزور اور بےسروسامان مسلمانوں کے ہاتھوں جس سے اس کی قدرت و حکمت اور زیادہ واضح ہو کر رہے۔
Top