Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 10

  1. وَ السّٰبِقُوْنَ السّٰبِقُوْنَۚۙ﴿10﴾

    1. وَالسّٰبِقُوْنَاور آگے بڑھنے والے
    2. السّٰبِقُوْنَآگے بڑھنے والے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور جو سبقت لے جانے والے ہیں، وہ تو ہیں ہی سبقت لے جانے والے (4)
Tafseer · Aasan Quran
4: اس سے مراد انبیاء کرام اور وہ اعلی درجے کے پاکباز حضرات ہیں جنہوں نے تقوی کا سب سے اونچا مقام پایا ہوگا۔