Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 9

  1. وَ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ﴿9﴾

    1. وَاَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِاور بائیں ہاتھ والے
    2. مَآ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِکیا ہیں بائیں ہاتھ والے
Translation · Aasan Quran
اور جو بائیں ہاتھ والے ہیں، کیا بتائیں وہ بائیں ہاتھ والے کیا ہیں ؟ (3)
Tafseer · Aasan Quran
3: یہ وہ لوگ ہیں جن کو ان کا نامہ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا جو ان کے کفر کی علامت ہوگی۔