آسان قرآن
Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 51
ثُمَّ اِنَّكُمْ اَیُّهَا الضَّآلُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَۙ﴿51﴾
- ثُمَّ اِنَّكُمْپھر بیشک تم
- اَيُّهَا الضَّآلُّوْنَاے گمراہو
- الْمُكَذِّبُوْنَجھٹلانے والو
Translation · Aasan Quran
پھر اے جھٹلانے والے گمراہو، تم لوگوں کو