آسان قرآن
Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 52
لَاٰكِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍۙ﴿52﴾
- لَاٰكِلُوْنَالبتہ کھانے والے ہو
- مِنْ شَجَرٍایک درخت سے
- مِّنْ زَقُّوْمٍزقوم کے
Translation · Aasan Quran
ایک ایسے درخت میں سے کھانا پڑے گا جس کا نام زقوم ہے۔ (13)
Tafseer · Aasan Quran
13: دوزخ کے اس درخت کا ذکر پیچھے سورة صافات : 62 اور سورة دخان : 43 میں گذر چکا ہے۔