Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 54

  1. فَشٰرِبُوْنَ عَلَیْهِ مِنَ الْحَمِیْمِۚ﴿54﴾

    1. فَشٰرِبُوْنَ عَلَيْهِپھر پینے والے ہو اس پر
    2. مِنَ الْحَمِيْمِکھولتے پانی میں سے
Translation · Aasan Quran
پھر اس کے اوپر سے کھولتا ہوا پانی پینا پڑے گا۔