Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 55

  1. فَشٰرِبُوْنَ شُرْبَ الْهِیْمِؕ﴿55﴾

    1. فَشٰرِبُوْنَپھر پینے والے ہو
    2. شُرْبَ الْهِيْمِپینا پیاسے اونٹ کی طرح کا
Translation · Aasan Quran
اور پینا بھی اس طرح جیسے پیاس کی بیماری والے اونٹ پیتے ہیں۔ (14)
Tafseer · Aasan Quran
14: اس سے مراد وہ اونٹ ہیں جو استسقاء کی بیماری کی وجہ سے پیتے چلے جائیں اور ان کی پیاس نہ بجھے۔