آسان قرآن
Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 88
فَاَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَۙ﴿88﴾
- فَاَمَّآپھر اگر
- اِنْ كَانَاگر ہے وہ
- مِنَ الْمُقَرَّبِيْنَمقربین میں سے
Translation · Aasan Quran
پھر اگر وہ (مرنے والا) اللہ کے مقرب بندوں میں سے ہو۔
Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 88
فَاَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَۙ﴿88﴾