Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 89

  1. فَرَوْحٌ وَّ رَیْحَانٌ١ۙ۬ وَّ جَنَّتُ نَعِیْمٍ﴿89﴾

    1. فَرَوْحٌتو راحت ہے
    2. وَّرَيْحَانٌاور رزق ہے
    3. وَّجَنَّتُ نَعِيْمٍاور نعمتوں والی جنت ہے
Translation · Aasan Quran
تو (اس کے لیے) آرام ہی آرام ہے، خوشبو ہی خوشبو ہے، اور نعمتوں سے بھرا باغ ہے۔