Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 91

  1. فَسَلٰمٌ لَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِؕ﴿91﴾

    1. فَسَلٰمٌ لَّكَتو سلام ہے تیرے لیے
    2. مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِدائیں ہاتھ والوں میں سے ہو
Translation · Aasan Quran
تو (اس سے کہا جائے گا کہ) تمہارے لیے سلامتی ہی سلامتی ہے کہ تم دائیں ہاتھ والوں میں سے ہو۔