آسان قرآن
Aasan Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 92
وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِیْنَ الضَّآلِّیْنَۙ﴿92﴾
- وَاَمَّآاور لیکن
- اِنْ كَانَاگر ہے
- مِنَ الْمُكَذِّبِيْنَجھٹلانے والوں میں سے
- الضَّآلِّيْنَبہکے ہوئے لوگوں میں سے
Translation · Aasan Quran
اور اگر وہ ان گمراہوں میں سے ہو جو حق کو جھٹلانے والے تھے۔