آسان قرآن
Aasan Quran · 57. Al-Hadid · Ayah 16
اَلَمْ یَاْنِ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْ تَخْشَعَ قُلُوْبُهُمْ لِذِكْرِ اللّٰهِ وَ مَا نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ١ۙ وَ لَا یَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلُ فَطَالَ عَلَیْهِمُ الْاَمَدُ فَقَسَتْ قُلُوْبُهُمْ١ؕ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ﴿16﴾
- اَلَمْ يَاْنِکیا نہیں وقت آیا
- لِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
- اٰمَنُوْٓاجو ایمان لائے ہیں
- اَنْ تَخْشَعَکہ جھک جائیں
- قُلُوْبُهُمْان کے دل
- لِذِكْرِ اللّٰهِاللہ کے ذکر کے لیے
- وَمَا نَزَلَاور جو کچھ اترا
- مِنَ الْحَقِّ ۙحق میں سے
- وَلَا يَكُوْنُوْااور نہ وہ ہوں
- كَالَّذِيْنَان لوگوں کی طرح
- اُوْتُوا الْكِتٰبَجو دیئے گئے کتاب
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- فَطَالَتو لمبی ہوگئی
- عَلَيْهِمُ الْاَمَدُان پر مدت
- فَقَسَتْ قُلُوْبُهُمْ ۭتو سخت ہوگئے ان کے دل
- وَكَثِيْرٌ مِّنْهُمْاور بہت سے ان میں سے
- فٰسِقُوْنَنافرمان ہیں
Translation · Aasan Quran
جو لوگ ایمان لے آئے ہیں، کیا ان کے لیے اب بھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل اللہ کے ذکر کے لیے اور جو حق اترا ہے اس کے لیے پسیج جائیں ؟ اور وہ ان لوگوں کی طرح نہ بنیں جن کو پہلے کتاب دی گئی تھی، پھر ان پر ایک لمبی مدت گزر گئی، اور ان کے دل سخت ہوگئے، اور (آج) ان میں سے بہت سے نافرمان ہیں ؟