Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 57. Al-Hadid · Ayah 18

  1. اِنَّ الْمُصَّدِّقِیْنَ وَ الْمُصَّدِّقٰتِ وَ اَقْرَضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا یُّضٰعَفُ لَهُمْ وَ لَهُمْ اَجْرٌ كَرِیْمٌ﴿18﴾

    1. اِنَّ الْمُصَّدِّقِيْنَبیشک صدقہ کرنے والے مرد
    2. وَالْمُصَّدِّقٰتِاور صدقہ کرنے والی عورتیں
    3. وَاَقْرَضُوا اللّٰهَاور انہوں نے قرض دیا اللہ کو
    4. قَرْضًا حَسَنًاقرض حسنہ
    5. يُّضٰعَفُدوگنا کیا جائے گا
    6. لَهُمْان کے لیے
    7. وَلَهُمْاور ان کے لیے
    8. اَجْرٌ كَرِيْمٌاجر ہے عزت والا
Translation · Aasan Quran
یقینا وہ جو صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں ہیں، اور انہوں نے اللہ کو قرض دیا ہے اچھا قرض، ان کے لیے اس (صدقے) کو کئی گنا بڑھا دیا جائے گا، اور ان کے لیے باعزت اجر ہے۔