آسان قرآن
Aasan Quran · 58. Al-Mujaadila · Ayah 20
اِنَّ الَّذِیْنَ یُحَآدُّوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗۤ اُولٰٓئِكَ فِی الْاَذَلِّیْنَ﴿20﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يُحَآدُّوْنَمخالفت کرتے ہیں
- اللّٰهَاللہ کی
- وَرَسُوْلَهٗٓاور اسکے رسول کی
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- فِيمیں
- الْاَذَلِّيْنَذلیل ترین لوگ
Translation · Aasan Quran
بیشک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں، وہ ذلیل ترین لوگوں میں شامل ہیں۔