آسان قرآن
Aasan Quran · 58. Al-Mujaadila · Ayah 21
كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَ رُسُلِیْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ قَوِیٌّ عَزِیْزٌ﴿21﴾
- كَتَبَ اللّٰهُلکھ دیا (فیصلہ کردیا) اللہ نے
- لَاَغْلِبَنَّمیں ضرور غالب آؤں گا
- اَنَامیں
- وَرُسُلِيْ ۭاور میرے رسول
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- قَوِيٌّقوی
- عَزِيْزٌغالب
Translation · Aasan Quran
اللہ نے یہ بات لکھ دی ہے کہ میں اور میرے پیغمبر ضرور غالب آئیں گے۔ یقین رکھو کہ اللہ بڑا قوت والا، بڑے اقتدار والا ہے۔