آسان قرآن
Aasan Quran · 59. Al-Hashr · Ayah 21
لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَیْتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ١ؕ وَ تِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ﴿21﴾
- لَوْ اَنْزَلْنَااگر ہم نازل کرتے
- هٰذَا الْقُرْاٰنَیہ قرآن
- عَلٰي جَبَلٍپہاڑ پر
- لَّرَاَيْتَهٗتو تم دیکھتے اس کو
- خَاشِعًادبا ہوا
- مُّتَصَدِّعًاٹکڑے ٹکڑے ہوا
- مِّنْ خَشْيَةِ اللّٰهِ ۭاللہ کے خوف سے
- وَتِلْكَاور یہ
- الْاَمْثَالُمثالیں
- نَضْرِبُهَاہم وہ بیان کرتے ہیں
- لِلنَّاسِلوگوں کیلئے
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَتَفَكَّرُوْنَغور وفکر کریں
Translation · Aasan Quran
اگر ہم نے یہ قرآن کسی پہاڑ پر اتارا ہوتا تو تم اسے دیکھتے کہ وہ اللہ کے رعب سے جھکا جارہا ہے، اور پھٹا پڑتا ہے۔ اور ہم یہ مثالیں لوگوں کے سامنے اس لیے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ غور و فکر سے کام لیں۔