Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 59. Al-Hashr · Ayah 22

  1. هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ١ۚ هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ﴿22﴾

    1. هُوَ اللّٰهُوہ اللہ
    2. الَّذِيْوہ جس
    3. لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
    4. اِلَّا هُوَ ۚاس کے سوا
    5. عٰلِمُ الْغَيْبِجاننے والا پوشیدہ کا
    6. وَالشَّهَادَةِ ۚاور آشکارا
    7. هُوَ الرَّحْمٰنُوہ بڑا مہربان
    8. الرَّحِيْمُرحم کرنے والا
Translation · Aasan Quran
وہ اللہ وہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ چھپی اور کھلی ہر بات کو جاننے والا ہے۔ وہی ہے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے۔