Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 59. Al-Hashr · Ayah 4

  1. ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ شَآقُّوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ۚ وَ مَنْ یُّشَآقِّ اللّٰهَ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ﴿4﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. بِاَنَّهُمْاس لئے کہ وہ
    3. شَآقُّوا اللّٰهَانہوں نے مخالفت کی اللہ کی
    4. وَرَسُوْلَهٗ ۚاور اسکے رسول کی
    5. وَمَنْاور جو
    6. يُّشَآقِّمخالفت کرے
    7. اللّٰهَاللہ کی
    8. فَاِنَّتو بیشک
    9. اللّٰهَاللہ
    10. شَدِيْدُسخت
    11. الْعِقَابِسزا دینے والا
Translation · Aasan Quran
یہ اس لیے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول سے دشمنی ٹھانی، اور جو شخص اللہ سے دشمنی کرتا ہے، تو اللہ بڑا سخت عذاب دینے والا ہے۔